مولانا عبدالمجید دین پوری شہید رح نے آج آخری حدیث یہ پڑھائی “القبر روضۃ من ریاض الجنۃ” قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے. اور استاذجی نے یہ بھی فرمایا کہ شامزئی شہید رح نے آخری حدیث یہ پڑھائی تھی، پھر شہید ہوگئے.
Caring for web from Pakistan