عجب کیا جو ان بچوں میں
عجب کیا جو ان بچوں میں اس قدر ذوقِ شہادت ہے۔ یہ بچے ہیں، انہیں ذرا جلد سو جانے کی عادت ہے۔
Caring for web from Pakistan
عجب کیا جو ان بچوں میں اس قدر ذوقِ شہادت ہے۔ یہ بچے ہیں، انہیں ذرا جلد سو جانے کی عادت ہے۔
ہو گئی خشک چشمِ تر، بہہ گیا ہو کر خون، جگر رونے سے مگر دل میرا، ہائے ابھی بھرا نہیں۔
اپنے سب زہد و تقدس کی لگا کر بازی ایک نگاہِ شیخ وہ چرالی میں نے۔