Skip to content

اردو شعر

جن پتھروں کو

جن پتھروں کو ہم نے عطاء کی تھیں ڈھڑکنیں جب بولنے لگے تو ہمیں پر برس پڑے

آج پہلی بار

آج پہلی بار اس نے گنگنائے میرے شعر آج پہلی بار اپنی شاعری اچھی لگی۔

واقفِ غم

واقفِ غم، متبسم، متکلم، مگر خاموش تم نے دیکھیں ہیں کہیں ایسی خاموش آنکھیں

دیارِ بے رُخی

اس دیارِ بے رُخی میں اس قدر پاسِ وفابس یہی اک کام تھا جو ہم غلط کرتے رہے۔