بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے
گل و گلزار کی باتیں، لب و رخسار کے قصے
یہاں سب کے مقدر میں فقط زخم جدائی ہے
سبھی جھوٹے فسانے ہیں وصال یار کے قصے
بھلا عشق و محبت سے کسی کا پہٹ بھرتا ہے
سنو، تم کو سناتا ہوں میں کاروبار کے قصے
میرے احباب کہتے ہیں یہی ایک عیب ہے مجھ میں
سر دیوار لکھتا ہوں، پس دیوار کے قصے
میں اکثر اس لئے لوگوں سے نہیں ملتا
وہی بیکار کی باتیں، وہی بیکار کے قصے
Pingback: Louis Vuitton Outlet
Thanks
Sharing is Caring
Pingback: Awesome website
Pingback: Zukashizukashika
Pingback: Gullborg
Pingback: Telise
thanks
Less then a year
Pingback: Neline
Well, I myself offer hosting services, if you are interested for a blog like this, the charges are just USD 14.00 per year. i.e. less then USD 1.20 per month.