اس گلشن ہستی میں لوگو

اس  گلشن ہستی میں لوگو ! تم پھول بنو یا خار بنو پر یاد رہے تم جو بھی بنو، یہ لازم ہے با کردار بنو اس جہاں میں دوہی رستےہیں، اک کفرکا اک، اسلام کا ہے یا  کفرلگا  لوسینوں سے،  یا دیں کے پہرےدار بنو کیوں کھڑے ہو Continue reading اس گلشن ہستی میں لوگو

عجب قیامت کا حادثہ ہے

عجب قیامت‎ ‎کاحادثہ ھےکہ اشک ھیں آستین نھیں ھے زمین کی رونق اجھڑ گئ ھی،فلک پہ مھر مبین نھیںھے تری جدائ میں مرنے والے وہ کون ہے جو حزیں نہیں ھے مگر تیری مرگ ناگہاں کا،مجھے ابھی تک یقیں نہیں Continue reading عجب قیامت کا حادثہ ہے

گل و گلزار کی باتیں، لب و رخسار کے قصے

بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے گل و گلزار کی باتیں، لب و رخسار کے قصے یہاں سب کے مقدر میں فقط زخم جدائی ہے سبھی جھوٹے فسانے ہیں وصال یار کے قصے بھلا عشق و محبت Continue reading گل و گلزار کی باتیں، لب و رخسار کے قصے